Author: Faqeeha Batool

اس پھول کو گل دوپہری کہا جاتا ہے۔اسکا رنگ بہت زیادہ پر کشش ہے اسکو دیکھ کر طبیعت ہشاش بشاش ہو جاتی ہے۔ میں جب کالج…

آج اس محاورے کو بھی لے کے بات ہو جائے۔ یہ محاورہ میں لکھاریوں کی وجہ سے بولوں گی۔ ان لوگوں کے لیے جن کا بلاواسط…

اس دنیا میں موجود ہر انسان اپنی پرستش چاہتا ہے بس طریقے مختلف ہیں اور یہی دنیا کی حقیقت ہے۔اُجالا بشیر

ایک طویل مدت کے بعدوقتحالاتماحولاور رو یےپرورش کر پاتے ہیںایک لمبی خاموشی کیایک بے جان وجود کیکسی خلل سے پاک بے نیازی کی اوراندر سے خالی…

پیار محبت اور احساس سے گندھی لڑکی جب اپنوں کی بے رخی دیکھتی ہے تو تڑپ جاتی ہے۔ خوابوں کی دنیا میں رہنے والی لڑکی جب…

محبت کہنے کو ایک لفظ ہےلکھنے کو چار حرفوں کا مجموعہ ہےمحسوس کرنے کو ایک احساس ہےاور کسی کے نام کرنا پوری زندگی ہے فقیہہ بتول

جب تم پر ایسا وقت آئے کہ تمہیں لہجے سمجھ آنے لگ جائیں اور آنکھوں کے پیچھے چھپی مکاری نظر آنے لگے تو مصلحتاً کچھ وقت…

آنکھوں کے وار بہت گہرے ہوتے ہیں۔۔۔آنکھیں سمندر کی طرح ہوتی ہیں۔۔۔۔۔ گہری اور خاموش۔۔۔زبان کچھ بولے یہ نا بولے لیکن آنکھیں سب ظاہر کر دیتی…

آنکھوں میں ایک عزم تھاکچھ کرنے کا جنون تھانئی منزل کو تکتے مسافر تھےقدم بڑھانے کے لیے پرجوش تھےنئی منزل کی راہ مل گئی تھیاب بس…