Browsing: More Catagories

قدموں کی چاپ قریب تر سنائی دی تو وہ سب اپنی اپنی جگہوں پر بیٹھ چکے تھے سب کی نظریں دروازے پر ٹکی تھیں مطلوب چہرہ…

یہ کیسا دکھ ہے؟ یہ کیسی تکلیف ہے جو ہم اپنوں کے بچھڑ جانے پر مناتے ہیں یہ کیسی اذیت ہے جس میں مبتلا ہم لوگ…

کبھی ایسا ہوتا ہے کہانسان کیتوقعاتپلاننگارادےامیدیںسب دھرے کا دھرا رہ جاتا ہےپھرایک راز سے پردہ اٹھتا ہےکہ انسان کمزور پیدا کیا گیا ہےپھر وہ اُس لازوال…

اس دنیا میں موجود ہر انسان اپنی پرستش چاہتا ہے بس طریقے مختلف ہیں اور یہی دنیا کی حقیقت ہے۔اُجالا بشیر

ایک طویل مدت کے بعدوقتحالاتماحولاور رو یےپرورش کر پاتے ہیںایک لمبی خاموشی کیایک بے جان وجود کیکسی خلل سے پاک بے نیازی کی اوراندر سے خالی…

جب تم پر ایسا وقت آئے کہ تمہیں لہجے سمجھ آنے لگ جائیں اور آنکھوں کے پیچھے چھپی مکاری نظر آنے لگے تو مصلحتاً کچھ وقت…

مجھے لگتا ہے زندگی گزارنا ایک جنگ ہے اور جنگ میں دوسروں سے مالی یا جانی مدد تو لی جا سکتی ہے مگر جنگ کی حکمت…