Sneak Peak of Hayat Se Wafa
میں زندگی کا پنچھی ہوں
پر کھولوں گی اور اُڑ جاؤں گی
میں ہوا کے رقص کی طرح ہوں
درختوں پھولوں میں سرگوشیوں کی طرح ہوں
سمندر کی گہرائی سے زیادہ گہری ہوں
اسی گہرائی میں ایک دن ڈوب جاؤں گی
میں زندگی زندگی کرتی رہتی ہوں
ایک دن اسی زندگی کو چھوڑ جاؤں گی
کتاب میں آخری باب رقم کر کے
میں ہمیشہ کے لیے الوداع لے لوں گی
پھر لوگوں کی زبانی ہماری کہانی دوہرائی جائے گی
لوگ یاد کرتے ہوئے کہا کریں گے
“اک شخص ہوا کرتا تھا”
از فقیہہ بتول
Join Our Instagram
https://www.instagram.com/adab.avenue
Join our Youtube Channel
https://youtube.com/@adabavenue73?si=8ytCi1E5IOlYwRaK
MUST SHARE YOUR FEEDBACK
11 Comments
Zbrdast ❤
Marvelous writing 👏😄
Zabrdust 😍❤️
Completely 💜 touching
Completely 💜 touching .we are waiting for next lesson
Well done
👍
Interested 😀
Interested waiting next storyline
Interesting
Super sy bi uper
❤️❤️❤️❤️