Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email جب تم پر ایسا وقت آئے کہ تمہیں لہجے سمجھ آنے لگ جائیں اور آنکھوں کے پیچھے چھپی مکاری نظر آنے لگے تو مصلحتاً کچھ وقت کے لیے اپنے آپ کو مختلف(لوجکس) منطق اور وجوہات کی تھپکی دے دینے سے وقت اچھا کٹتا ہےاُجالا بشیر basheer lehjay ujala ujala basheer