Browsing: faqeeha batool

محبت کہنے کو ایک لفظ ہےلکھنے کو چار حرفوں کا مجموعہ ہےمحسوس کرنے کو ایک احساس ہےاور کسی کے نام کرنا پوری زندگی ہے فقیہہ بتول

آنکھوں میں ایک عزم تھاکچھ کرنے کا جنون تھانئی منزل کو تکتے مسافر تھےقدم بڑھانے کے لیے پرجوش تھےنئی منزل کی راہ مل گئی تھیاب بس…