Browsing: ujala basheer

کچھ چیزیں چاہتے یا نا چاہتے ہوئے ہماری قید میں آ جاتی ہیں جن کو تھامنے کا تجربہ ہر ایک کے لیے یکساں نہیں ہوتاجیسے کہ…

کبھی ایسا ہوتا ہے کہانسان کیتوقعاتپلاننگارادےامیدیںسب دھرے کا دھرا رہ جاتا ہےپھرایک راز سے پردہ اٹھتا ہےکہ انسان کمزور پیدا کیا گیا ہےپھر وہ اُس لازوال…

اس دنیا میں موجود ہر انسان اپنی پرستش چاہتا ہے بس طریقے مختلف ہیں اور یہی دنیا کی حقیقت ہے۔اُجالا بشیر

ایک طویل مدت کے بعدوقتحالاتماحولاور رو یےپرورش کر پاتے ہیںایک لمبی خاموشی کیایک بے جان وجود کیکسی خلل سے پاک بے نیازی کی اوراندر سے خالی…

جب تم پر ایسا وقت آئے کہ تمہیں لہجے سمجھ آنے لگ جائیں اور آنکھوں کے پیچھے چھپی مکاری نظر آنے لگے تو مصلحتاً کچھ وقت…

مجھے لگتا ہے زندگی گزارنا ایک جنگ ہے اور جنگ میں دوسروں سے مالی یا جانی مدد تو لی جا سکتی ہے مگر جنگ کی حکمت…