Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email مجھے لگتا ہے زندگی گزارنا ایک جنگ ہے اور جنگ میں دوسروں سے مالی یا جانی مدد تو لی جا سکتی ہے مگر جنگ کی حکمت عملی خود طے کی جاتی ہے اور جنگ خود لڑی جاتی ہےزندگی گزارنا بھی ایک جنگ ہے اور کئی دفعہ یہ جنگ اکیلے خود لڑنی پڑتی ہے اُجالا بشیر basheer quotes ujala ujala basheer